میرا شہزادہ
2 Posts • 109 views
🌹💫 Mahira Shaikh💕🌹
542 views 3 days ago
کمال لکھا ہے 😍💓✨ محبت کے ہر لفظ میں ایک نشہ چھپا ہے 😘💓 آپ کہیں تو اپنی خاموشی کو بھی غزل کر دوں 🥰💓 آپ کے نام سے اپنی زندگی مشہور کر دوں 😇💓 کبھی آپ مسکرا دے تو بہار آ جائے 🥰💓 آپ کے لمس سے موسم کو مستور کر دوں 🤗💓 آپ اگر ایک پل کے لیے قریب آ جائے ☺️💓 تو خود کو آپکے محبت میں ضرور کر دوں 😘💓 #😍 میرے ہمسفر 🥰 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #مخلص محبت 🥰 #میرا شہزادہ 😍
14 likes
12 shares
🌹💫 Mahira Shaikh💕🌹
313 views 16 days ago
جب بھی انہیـــں دیکھتی ہوں ناں یا اُن سے بات کرتی ہـــوں تو وہ مجھے اپنے جیسا آخـــری شخص لگتے ہیـــں ہاں شاید ہو نگے ان کے جیسے بہت سے مگـــر ... وہ کسی کے جیسے نہیـــں۔😘💞😉✨ #لا شک فی ھذا🤗 #میرا شہزادہ 🥰 #بیشک ❤🥰
15 likes
🌹💫 Mahira Shaikh💕🌹
507 views 18 days ago
یہ منزلیں یہ راستے میری ہر دعاء تیرے واسطے🥰 یہ سکون بھی یہ قرار بھی میرا مان تیرے واسطے❤️ کبھی غم نہ تیرے قریب ہو، تمہیں ہر خوشی نصیب ہو☺️ میری التجا تیرے واسطے میری ہر دعا تیرے واسطے❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #😍 میرے ہمسفر 🥰 #میرا شہزادہ 🥰🥀 #🤲میری دعا🤲
17 likes