مولا علی کرم اللّٰه وجہہ الکریم
8 Posts • 1K views
١٣ رجب المرجب – یومِ ولادتِ مولائے کائنات شیرِ خدا، اسدُاللہ الغالب، حیدرِ کرّار، مولیٰ الموحدین، امیرالمؤمنین، باب مدینۃُ العلم، فاتحِ خیبر، مشکل کُشا، سیدنا حضرت علی المرتضیٰ بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الکریم کی یوم ولادتِ باسعادت عالم اسلام کو دل و جان سے مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 اللہ تعالیٰ ہمیں مولائے کائنات کی سیرتِ عدل، شجاعت و تقویٰ کو اپنانے کی سعادت عطا فرمائے🤲🏻 *ایصال ثواب کا خاص اہتمام فرمائیں* #مولا علی کرم اللّٰه وجہہ الکریم
16 likes
10 shares