me palestine hu
68 Posts • 29K views
Beiman
902 views 1 months ago
*مزاحمت کے، استقامت کے دو تابناک سال مکمل ہونے پہ ہمارا اعلان ہے* `اے اہلِ غـــزہ!` آپ نے اگر کوئی معاہدہ کیا، تو ہم کہیں گے یہ بہترین معاہدہ تھا اگر آپ نے کوئی معاہدہ نہیں کیا تو ہم کہیں گے واقعی بہتر یہی تھا کہ آپ نے معاہدہ نہیں کیا اگر آپ نے جنگ روک دی تو ہم کہیں گے آپ جیت گئے اگر آپ نے طویل جنگ بندی پر اتفاق کیا تو ہم کہیں گے یہی ممکن تھا اگر آپ زندہ رہے تو ہم کہیں گےآپ ہیرو ہیں اگر اللہ نے آپ کو اپنے پاس بلا لیا تو ہم کہیں گے آپ شہید ہیں۔م اگر آپ نے جنگ بندی کی تو ہم کہیں گے آپ نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی اگر آپ نے جہــــاد جاری رکھا تو ہم کہیں گے یہ بے مثال استقامت ہے ہمیں خاطر میں نہ لائیں کیونکہ آپ کے علاؤہ سب محاصرے اور قید میں ہیں لیکن آپ۔۔♥️ آپ آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ اس تاریکی میں امت محمدیہ کا روشن چراغ ہیں۔ خدا کی قسم جو بھی آپ پر تنقید کے تیر چلاتا ہے وہ صرف ایک منافق ہے۔ جس کا نفاق واضح ہے۔ ہم اعلان کرتے ہیں کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اپنے دلوں، زبانوں، حمایت اور جانوں کے ساتھ۔اور آپ ہم سے ہمیشہ وہی دیکھیں گے جو آپ کو خوش کرے گا اور آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک دے گا، ان شاء اللہ۔. #7 October update #Pray For Palestine🇵🇸 #me palestine hu #Palestine support karo #अल्लाहु अकबर
7 likes
13 shares
Beiman
496 views 1 months ago
اے پیارے شیخ آج آپ بہت یاد آ رہے ہیں۔ ۔ ۔ اللہ پاک آپ کے مبارک غـ۔ـزہ کو سلامت تاقیامت رکھیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کا پیارہ غـ۔ـزہ ہمارے لیے ایمان و ایقان کا روشن مینارہ ہے واللہ ہمیں آپ سے اور آپ کے نورانی، ایمانی غـ۔ـزہ سے شدید محبت ہے۔۔ اے ہمارے پروردگار ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے ہمارے قدم جمائے رکھ اور ان ظالموں کافروں کے مقابلے ہماری مدد فرما ۔۔ 🌹🇵🇸🫀🖇️ #Pray For Palestine🇵🇸 #me palestine hu #Palestine support karo ##isreal And isreal Sported Us Terrorism Stat #Isreal Product boycutt
12 likes
15 shares