🌺जुमा मुबारक🌺
السلام علیکم ۔۔ صبح بخیر ۔۔ جمعہ مبارک نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سائے میں آپ ﷺ کے سرکار بسر ہو ایسے رات دن کی نہ مجھے کوئی خبر ہو ایسے صبح کعبے میں ہو اور شام مدینے میں کٹے زندگانی کی مری راہگذر ہو ایسے آپﷺ کے ذکر سےتقدیرکےغنچے کھِل جائیں باغ ِ ہستی پہ مرے اس کا اثر ہو ایسے آپﷺ نے امن کا پیغام دیا دنیا کو پر سکوں ہو گا جہاں کام اگر ہو ایسے تا ابد آپﷺ پہ ہو سب کا درود اور سلام زیست کی شام بھی ہنگام سحر ہو ایسے آپ ﷺ کے در سے نہ خالی کوئی سائل آئے دین و دنیا ہو میسر جو نظر ہو ایسے زندگی میری کٹے صلِ علیٰ کہتے ہوئے آپﷺ کی یاد میں طے پورا سفر ہو ایسے سجدے میں روح میری پرواز کرے موت بھی جشن منائے گی اگر ہو ایسے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#

🌺जुमा मुबारक🌺

🌺जुमा मुबारक🌺 - 3331313 - ShareChat
576 ने देखा
6 महीने पहले
अन्य एप्स पर शेयर करें
Facebook
WhatsApp
लिंक कॉपी करें
डिलीट करें
Embed
मैं इस पोस्ट का विरोध करता हूँ, क्योंकि ये पोस्ट...
Embed Post