*مکروہ کی دو قسمیں ہیں:*
1. `مَکروہ تَحْرِیمی` : یہ واجب کا مقابل ہے اس کے کرنے سے عبادت ناقص ہو جاتی ہے اور کرنے والا گنہگار ہوتا ہے اگرچہ اس کا گناہ حرام سے کم ہے اور چند بار اس کا ارتکاب کبیرہ ہے۔
2. `مَکروہِ تَنزِیہی` : جس کا کرنا شرع کو پسند نہیں مگر نہ اس حد تک کہ اس پر وعیدِ عذاب فرمائے۔ یہ سنّتِ غیر مؤکدہ کے مقابل ہے۔
حرامِ قَطعی: یہ فرض کا مُقابِل ہے، اس کا ایک بار بھی قَصْداً کرنا گناہِ کبیرہ و فِسق ہے اور بچنا فرض و ثواب۔
*نوٹ:* کبھی مکروہ تحریمی کو بھی حرام کہ دیا جاتا ہے۔ #🕋 شب و معراج مبارک 📿# #🏵شب معراج کی رات🏵 #🕌 شب ی معراج مبارک ہو 📿#