ShareChat
click to see wallet page

میرے بھائیو ، آپ اس ویڈیو میں مدرسہ اور مسجد دیکھ رہے ہیں، جو ابھی زیر تعمیر ہے، یہ تعمیری کام پتھراباڑی جوکی ہاٹ ارریہ میں چل رہا ہے، اس علاقے میں بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے ایک مدرسہ اور مسجد کی سخت ضرورت تھی، الحمد للہ مسجد اور مدرسہ کا تعمیراتی کام ڈھلائی تک آ چکا ہے، ڈھلائی کا خرچ تقریباً 15 لاکھ سے بھی زیادہ ہے، میں اپنے تمام ویورس اور دوستوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس مدرسے کی جانب توجہ دیں اور اس کی ڈھلائی میں ضرور حصہ لیں اللہ تعالٰی آپ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #📝اردوادب اسٹیٹس 💖 #🙌نیک اصلاح #📷اسلامک وال پیپر🖼️ #💐 آداب 👐

2.7K views
14 days ago