ShareChat
click to see wallet page

#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 تم نے دکھ دینے میں تھوڑی بھی رعایت نہیں کی ھم بھی پتھر تھے کبھی تم سے شکایت نہیں کی جیسے جی کھول کے تم محوِ جفا ھم پہ رھے ایسے دنیا میں کسی نے بھی سخاوت نہیں کی

671 ने देखा