ShareChat
click to see wallet page

`سورۃ المؤمنون | آیت 99–100` جب موت آتی ہے تو انسان کہتا ہے... اے میرے رب! مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں وہ نیک عمل کر سکوں جو میں چھوڑ آیا ہوں `مگر اُس وقت صرف حسرت رہ جاتی ہے…` واپسی کا دروازہ بند ہو چکا ہوتا ہے۔ یہ آیات ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ.. جو توبہ آج ممکن ہے، وہ کل شاید ممکن نہ ہو۔ `آج کا دن ہی ہمارا موقع ہے…` اللہ کی طرف لوٹ آنے کا اپنی زندگی سنوارنے کا #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰 الله اکبر 🤗 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #📗قرآنی آیات📜 #☪️تلاوت قرآن📖

1.5K views