✨ *نبی پاک ﷺ کا اندازِ دُعا* ✨
نبی پاکﷺ کو جب کوئی مشکل کام در پیش ہوتا تو آپﷺ یہ دعا مانگتے:
*یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ*
(سنن ترمذی : 3524)
*سبحان اللہ! جن کلمات کو نبی پاک ﷺ نے مشکلات کو حل کرنے کیلے پڑھا یقینا وہ بڑے قیمتی ہوں گے، غزوہ بدر کے موقع پر بھی نبی پاک ﷺ نے یہی دعا فرمائی تھی اور فرشتوں کا نزول ہوا تھا،آپ بھی ان کلمات کو اپنی دعا کا حصہ بنائیں اور ہر مشکل پر بالخصوص اس کا ورد کریں ان شاءاللہ خیر ہوگی۔۔۔* #🕌سیرت النبیﷺ📓 #🖊️الفاظ🙌 #📗حدیث کی باتیں📜 #✌اردو ہماری شان📚