الحمد للہ!
جامعہ میمونہ للبنات، کملپور (سوپول ، بہار) میں اس وقت تقریباً تین سو (300) بچیاں دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک سو (100) سے زائد بچیوں کا مکمل طعام و قیام جامعہ کے ذمہ ہے۔
یہ ادارہ صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ بچیوں کی اسلامی تربیت، اخلاقی اصلاح اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
آپ کے قیمتی تعاون سے یہ مشن آگے بڑھ رہا ہے۔
🌸 آئیے! زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے اس کارِ خیر میں شریک ہوں۔
💳 ادائیگی کا آسان طریقہ
📲 QR Code اسکین کریں اور براہِ راست تعاون بھیجیں
✅ PayZapp | GPay | PhonePe | UPI
✨ آپ کا تعاون بچیوں کی تعلیم و تربیت اور دین کی خدمت میں صدقۂ جاریہ ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ #📚بچوں کی تعلیم #🌳قدرتی فوٹوگرافی🌈 #🥰 الله اکبر 🤗 #📖نبی ﷺ کا فرمان♥ #🤲خدا اور محبت💞