ShareChat
click to see wallet page

•┈✿ فضـائل سیـــدنا عثـمانؓ ✿┈• *✨سیــدنا عثمـان رضی اللہ عنــہ اعتماد اور حـــیا داری کا کامل نمونــــہ*✨ 🌹امہات المومنین نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے حج پر جانے کی اجازت مانگی تو آپ نے ان کے ساتھ سیدنا عثــــمان رضی اللہ عنـہ اور سیدنا عبدالرحمٰن بن عوفؓ کو روانہ کیا 🍁یہ حیا کا تاج دار وادی کی ایک نکڑ پر کھڑا ہوتا تھا، جہاں سے امہات کی اونٹنیوں کا ہودج نظر آتا، اور ان تک کسی کی نظر نہیــں جاتی تھی۔ 📚|[سنن الکبری للبیقہی : 438]| *18 زوالحجہ یوم شہادت داماد نبیﷺ زوالنورین حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ* #اضرت عثمان غنی سے بگز رکھنے والے #سبیلِ عثمان غنی لگاؤ اور سبیلِ امام حسین بھی لگاؤ #🌹حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ🌹

614 ने देखा
4 दिन पहले