عاشق بااللہ عاشق رسول عاشق قرآن
508 views
3 days ago
#👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️ فول بدترین گناہوں کا مجموعہ:* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپریل فول کی رسم خواہ، دیوی ”وینس“ (Venus) نام کی طرف منسوب ہو، یا اسے معاذ اللہ قدرت کے مذاق کا رد عمل کہا جائے، یا عیسی مسیح علیہ السلام کے مذاق اڑانے کی یادگار، ہر صورت میں اس رسم کا رشتہ کسی نہ کسی توہم پرستی کسی گستاخانہ واقعے سے جڑا ہوا ہے، اور مسلمانوں کے نقطہ نظر سے یہ رسم مندرجہ ذیل بدترین گناہوں کا مجموعہ ہے، *1 - جھوٹ بولنا* *2 - دھوکہ دینا* *3 - دوسروں کو اذیت پہنچانا* *4- ایک ایسے واقعے کی یاد منانا جس کی اصل یا بُت پرستی ہے یا توہم پرستی، یا پھر ایک پیغمبر کے ساتھ گستاخانہ مذاق۔* *خود ہی فیصلہ کیجیے* --------------------------- *اب مسلمانوں کو خود فیصلہ کر لینا چاہیے کہ آیا یہ رسم اس لائق ہے کہ اسے مسلمان معاشروں میں اپنا کر اسے فروغ دیا جائے۔*