𝐙𝐢ش𝐚𝐍
1.2K views
لوگ رُخصت ہو جائیں تو یادیں انسان کے اندر سُوکھے پتّوں کی طرح گرتی رہتی ہیں۔اور سُوکھے پتّوں کو اگر وقت پہ ٹھکانے نہ لگایا جاۓ تو جگہ تنگ پڑتی جاتی ہے اور ایک دن گُھٹن سے سانس لینا بھی محال ہو جاتا ہے۔۔۔!🍁 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#