💗𝐃𝐢𝐥 𝐍𝐚𝐰𝐚𝐳 دلنــــــــــــــــــــواز💗
629 views
‏﷽ ﷺ محـــــمّــــد ﷺ نبی کا نام لیا دیکھ کر خدا کی طرف لپک رہے ہیں فرشتے مری دعا کی طرف ہے میرے ہاتھ میں دامانِ رحمت عالم مرا تو دھیان ہی جاتا نہیں سزا کی طرف تیرے ہی جود و کرم کا یہ فیض ہے مولا غنی بھی دیکھ رہے ہیں ترے گدا کی طرف ❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽 #🌛شب بخیر🌜 #🕌 نعت شریف🎧 #🕌جمعہ مبارک😍