ذی ش ان
851 views
14 days ago
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جسکو🌹 وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا ❤️ پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا 💫💞🥀 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💐 آداب 👐 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑