👸🏻Princess143👸🏻
610 views
*پھول انسانوں سے زیادہ خوب صورت ہوتے ہیں* *لیکن کچھ انسان پھولوں سے بھی پیارے ہوتے ہیں* *جیسے کہ ،، میرے ،، گروپ ،، کے ،،لوگ* میری دعا ہے اللّٰه عزوجل آپ سب کو ہمیشہ ہستا مسکراتا رکھے۔ آمین دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔❤️🤲🏻 *زندگی ایسے جیٶ کہ کسی کی زندگی کا حصّہ بنو یا نہ بنو* *مگر کسی کی دعاؤں کا حصّہ ضرور بنو -*🌹🌹🌹 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ *گروپ ایڈمن*🌹🌹🌹 #👬 عشق vs دوستی ❤ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🥰میرا سٹیٹس ❤️