چار دن کے پیار کا خمار گہرا ہوتا ہے پر ابدی نہیں۔
بندہ بھولنے پر آئے تو رب بھی بھول جاتا ہے۔
لیکن
انسان وہ خسارہ کیسے بھول سکتا ہے جہاں وہ سچے دل سے مخلص رہا ہو جہاں سے اُسکے گناہ کرنے کی شروعات ہوئی ہو
جہاں سے وہ اللّٰہ کا نا فرمان بنا ہو۔
آخر کیسے بھلایا جاسکتا ہے وہ انسان ..
#حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love#