Qamar un Nisa
610 views
4 days ago
`جمعہ مبارک`🌸 *آئیے آج کے بابرکت دن سب مل کر نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درودِ شریف پڑھیں۔* *درود وہ عمل ہے جو دلوں کو سکون دیتا ہے اور رب کی رحمت کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔* *اللہ ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی سچی محبت اور اطاعت نصیب فرمائے۔ آمین* #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🥰 الله اکبر 🤗 #💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻