💫 ⃟🅝ɪᴍʀᴀ 𝓌ᷱ𝓇ⷢ𝒾ᷝ𝓉ⷮ𝑒ͤ⃝⃯⃖┅⃰┅⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯⃯ᷡ⃖⃖⃖⃖
660 views
2 days ago
سورۂ کہف میں ایک سبق ہمارے لیے یہ بھی ہے کہ جب کچھ ایسا ہماری زندگی میں ہورہا ہو جسکی سمجھ نہ آئے تو ہمیں صبر کرلینا چاہیے ؛ کیونکہ ضروری نہیں کہ ہمیں ہر چیز کی حکمت فوراً ہی سمجھ آجائے! کبھی کبھی یہ باتیں وقت کے ساتھ سمجھ آتی ہیں وقت سارے راز کھول دیتا ہے __ @نمرہ رائٹس #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #🖊️الفاظ🙌 #🕌جمعہ مبارک😍 #🕋جمعہ خصوصی وظائف 📓