𝐙𝐢ش𝐚𝐍
850 views
1 days ago
کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ......ایک دن ہم......ایک دوسرے سے ہی......محروم ہو جائیں گے......محبت کا مینار......منہ کے بل گر جاۓ گا...... میں تو اس کے ساتھ......بوڑھا ہونا چاہتا تھا......اس کے جھڑیوں والے......جھولتے ہاتھوں سے......"ہاٹ اینڑ سار" سوپ پینا چاہتا تھا......آنکھوں کی بینائی کمزور ہونے کے بعد......دن کی روشنی میں......اپنا چہرہ اس کے چہرے کے قریب لا کر......اسے دیکھنا چاہتا تھا......وہ بھی کون سا کم تھی......تسبیح کے دانوں پر پروردگار کا......نام لیتے ہوۓ......مانگتی تھی مجھے...... ایک دن بڑے پیار سے پوچھنے لگی......"سنو تم بوڑھے ہو جاؤ گے تب......کیا تم چڑچڑے ہو جاؤ گے......بڑھے بابوں کی طرح......" میں نے مسکراتے ہوۓ جواب دیا......"نہ......نہ......چڑچڑے تو وہ ہوتے ہیں......جو تمام عمر......محبت سے......محروم رہے ہوں......تم نے میری روح تک......محبت سے معطر کردی ہے......ساری عمر محبت میں...... میرینیٹ رہنے والوں کا......بڑھاپا بڑا خوبصورت ہوتا ہے......تم نے مجھے......"مکمل" کر دیا ہو......اور مکمل بھی بھلا......چڑچڑے ہوۓ ہیں. 🙂❤️ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #📷رومانٹک تصویر❤️ #👩🏻‍❤️‍👨🏻 سچا ساتھی 🤗 #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑