🥀❤️‍🩹
839 views
3 months ago
سب کے سب معاملات اس دنیا میں رے جانے ہیں۔ لیکِن ؟؟؟ عمل کا بدل عمل سے ملنا ہے!! جو کیا ہے وہی پانا ہے یاد رکھیں کسی پے جھوٹے الزامات یا پھر کسی سے وعدہ خلافیاں کسی کو خواب دکھا کر مکر جانا یہ سب اللہ دیکھ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ جس نے برا کیا اپنے لیے اور جس نے ؟ بھلا کیا تو بھی اپنے لیے۔۔!! #حقیقت