🥀❤️‍🩹
1.1K views
3 months ago
سنسان راستے مجھے بہت پسند ہے 🕯️ سنسان راستےکوئل کی آواز شام کا پھیلتا اندھیرا گہرے سمندر مجھے بہت پسند ہے 🥀 جن کی کوئی منزل نہ ہو بس چلتی جاؤں۔ #حقیقت