#🥰میرا سٹیٹس ❤️
زندگی اس وقت۔۔۔
حقیقی سانحے اور دکھ سے آشنا ھوتی ھے
جب دو انمول نعمتوں
ماں اور باپ میں سے کوئی ایک نعمت
چھن جاتی ھے دنیا کا کوئی قلم اس دکھ کو نہیں لکھ سکتا
اور دنیا کا کوئی فلسفہ اسے کم نہیں کر سکتا ان نعمتوں کی زندگی میں قدر کریں
*رَبِّ ارٗحَمٗھُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیٗرَا*
`آمین یا رب العالمین`🫀♥️🤲🏻