محبت میں بڑے بڑے دعوے کرنا محبت نہیں،
بلکہ ایک دوسرے کے درد کو سمیٹ لینا،
ہر مشکل راستے پر ساتھ چلنا،
اور عزت و اہمیت کے ساتھ رہنا محبت ہے۔
جس سے محبت ہوتی ہے ناں،
اسکی عزت کی جاتی ہے،
اسکو اہمیت دی جاتی ہے،
اسکی خواہشوں کا احترام کرنا پڑتا ہے۔
اس کو ایک معتبر نام دینا پڑتا ہے۔
محبت میں محبوب کا اچھا سوچنا،
اسکی عزت کرنا، اسے اہمیت دینا،
اسکی فکر کرنا دل پر واجب ہو جاتا ہے۔
جو آپ سے محبت کرتا ہے ناں،
اسے آپ کا خیر خواہ بننا پڑتا ہے۔ ❤️
#💞دعا میں یاد رکھنا 🤲🏻 #🙋♂️السلام علیکم💐 #🥰میرا سٹیٹس ❤️