#❤️🩹 ایک میری محبت ہے ایک اللہ کی محبت ہے۔
میں اُس کی عبادت کرتی ہوں یہ میری محبت ہے۔
اللہ مجھے عبادت کی توفیق دیتا ہے ۔
یہ اللہ کی محبت ہے ۔
میں کروڑوں میں کھڑی اُسے پکارتی ہوں یہ میری محبت ہے۔
اللہ کروڑوں میں میری پُکار کو سنتا ہے یہ اُس کی محبت ہے ۔
اللہ کی محبت ہر رشتے پر بھاری ہے ۔
اللہ کے علاوہ کسی سے محبت نہیں ہوتی۔
ہر محبت تکلیف کے علاوہ کچھ نہیں ۔
محبت صرف اللہ سے ہوتی ۔
اللہ آزماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے۔
اللہ کا ہر انداز خبصورت ہے ۔
کیونکہ وہ رحمٰن ہے رحیم ہے ۔
#الفاظ #قرآن