الفاظ
• 9K views
🥀❤️‍🩹
723 views 5 months ago
کافی دل دماغ پے چھا جاتی ہے۔ مگر چائے روح کہ اس پار جاتی ہے۔!! 🥀 #الفاظ
23 likes
11 shares
🥀❤️‍🩹
777 views 5 months ago
کسی وحشت میں پھر آباد ہونا چاہتی ہوں. میں ایسی قید سے آزاد ہونا چاہتی ہوں. پرانی شکل صورت گر ملامت بن گئی ہے. نئی مٹی سے پھر ایجاد ہونا چاہتی ہوں۔۔!!🙃 #الفاظ
23 likes
12 shares
🥀❤️‍🩹
560 views 5 months ago
#الفاظ اللہ نے سب سے زیادہ خوبصورت اِنسان کو بنایا ہے لیکن کچھ لوگ کہتے اللہ نے مجھے پتھر پیدا کر دینا تا ۔۔یہ لوگ کو شرم کیوں نہیں آتی ایسے الفاظ بول کر ۔ اللہ نے آپ کو اِنسان بنایا وہ کم نہیں جو یہ سب بولتے آپ لوگ۔۔اِک آیت ہے۔لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْۤ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ۔مطلب کے اللہ نے سب سے زیادہ خوبصورت اِنسان کو پیدا کیا ہے سب سے اچھی شکل وصورت میں پیدا کیا ،اس کے اَعضاء میں مناسبت رکھی،اسے جانوروں کی طرح جھکا ہوا نہیں بلکہ سیدھی قامت والا بنایا، ،اسے جانوروں کی طرح منہ سے پکڑ کر نہیں بلکہ اپنے ہاتھ سے پکڑ کر کھانے والا بنایا اوراسے علم، فہم، عقل، تمیز اور باتیں کرنے کی صلاحیت سے مُزَیّن کیا۔ اگر انسان اللہ تعالیٰ کی دیگر مخلوقات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی تخلیق میں غور کرے تو اس پر روزِ روشن کی طرح واضح ہو جائے گا کہ اللہ نے اسے حسن صوری اور حسن ِمعنوی کی کیسی کیسی عظیم نعمتیں عطا کی ہیں اور ا س چیز میں جتنا زیادہ غور کیا جائے اتنا ہی زیادہ اللہ کی عظمت اور قدرت کی معرفت حاصل ہوتی جائے گی اور اس عظیم نعمت کو بہت اچھی طرح سمجھ جائے گے۔ شکر گزار ہو جاؤ یہ پڑنے کے بعد ہی۔!! #حقیقت #🫀🫀
26 likes
5 shares