اک لڑکی بہت خوشی سے محبت سے اپنےامی ابو گھر والوں کے لیے کھانا بناتی ہے
وہ لڑکی انتظار کرتی ہے
اس کے امی ابو گھر والے اس کی کھانے کی تعریف کریں گے لیکن انہوں نے کوئی تعریف نہیں کی تو اک دل ٹوٹ سا جاتاہے ۔
اک لڑکی کے ہاتھ کی گول روٹی ہونی چاہیے ایسے بولتے ہیں کچھ گھر والے اس لڑکی نے جو کھانا پکانے میں اتنا وقت گزارا اس کے ہاتھ کی گول روٹی نہیں ہوئی وہ دیکھ تے ہیں۔
یاد رکھیے اک لڑکی اس معاملے میں بہت حساس ہوتی ہے
اس وقت اس کہ دل کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ ۔ اس کی محنت پر اک تعریف ہو تعریف کے کچھ الفاظ استعمال کرنے چاہیے۔
الحمدللہ میں ایسے گھر والے سے ہوں جو کچھ بھی بناتی ہوں میرے امی ابو تعریف کیے بغیر نہیں رہتے۔۔!! 🍂 #حقیقت