.𝐀𝐥𝐟𝐢𝐲𝐚
ShareChat
click to see wallet page
@a0196____
a0196____
.𝐀𝐥𝐟𝐢𝐲𝐚
@a0196____
اَللّٰهُمَّ فَقِّهْنِا فِى الدِّ يْنِ🫀
آپ اور میں جس دن میلے گے وہ دن صدی کے سب سے خوبصورت دنوں میں شمار ہوگا وقت کے بہترین لمحوں میں ایک لمحہ ہوگا۔۔!!🥺🖇️🫀 #حقیقت
حقیقت - FOFBVAR BY MY SIDE FIDUNIYA WALAAKHIRAH FOFBVAR BY MY SIDE FIDUNIYA WALAAKHIRAH - ShareChat
اک لڑکی بہت خوشی سے محبت سے اپنےامی ابو گھر والوں کے لیے کھانا بناتی ہے وہ لڑکی انتظار کرتی ہے اس کے امی ابو گھر والے اس کی کھانے کی تعریف کریں گے لیکن انہوں نے کوئی تعریف نہیں کی تو اک دل ٹوٹ سا جاتاہے ۔ اک لڑکی کے ہاتھ کی گول روٹی ہونی چاہیے ایسے بولتے ہیں کچھ گھر والے اس لڑکی نے جو کھانا پکانے میں اتنا وقت گزارا اس کے ہاتھ کی گول روٹی نہیں ہوئی وہ دیکھ تے ہیں۔ یاد رکھیے اک لڑکی اس معاملے میں بہت حساس ہوتی ہے اس وقت اس کہ دل کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ ۔ اس کی محنت پر اک تعریف ہو تعریف کے کچھ الفاظ استعمال کرنے چاہیے۔ الحمدللہ میں ایسے گھر والے سے ہوں جو کچھ بھی بناتی ہوں میرے امی ابو تعریف کیے بغیر نہیں رہتے۔۔!! 🍂 #حقیقت
حقیقت - ShareChat
ہم اک ایسے زمانے میں داخل ہو چکے ہیں؟ جہاں صرف کامیابی ہمیں قابل عزت اور قابل رشک بنا رہی ہے ہماری انسانی خصوصیات خوبیاں نہیں۔!! #حقیقت
حقیقت - ShareChat
Fir wahi 100,200 dress ki kami 😒 Saans lethi hu to ek naya suit passnd ajata hai🤭 pakistani pakistani dress 🤭🤭 #🤭 #alfaaz
🤭 - ShareChat
رازدار کوئی نہیں ہوتے اپنی دل دماغ تک ہی رکھے رازدار وہی ہوتے جو خود ٹوٹ جائے لیکِن راز کسی آگے کو نہیں کہ سیکھ۔!! #حقیقت
حقیقت - ShareChat
00:09
مجھے پسند ہے جیسے کہ۔ ڈوبتا ہوا سورج کھڑکی والی سیٹ سردیوں کی شام کافی ☕ کافی کہ ساتھ کھڑکی شام اور تنہائی اِک اردو کی کتابیں 🥀۔۔!! #🥀
🥀 - ShareChat
کمال یہ نہیں کہ نیک ماحول میں انسان نیک رہے کمال تو یہ ہے کہ برے ماحول میں انسان نیک رہے۔ #🥀
🥀 - ShareChat
ایسا اعتبار اٹھا ہے کہ کسی سے بات کرنے کا بھی دل نہیں کرتا اوڑلی ہے خاموشی کی گفتگو دل کو مار دینا ہے کوئی آرزو نہیں کرنی🥲۔ !! #حقیقت
حقیقت - ShareChat