‎ 𝁘 𝐙𝐢ش᧘͙𝐍°.𝅮ܻ🌷
565 views
2 days ago
‏جب چُن لیا جائے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا، کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے، بس محبت کی جاتی ہے۔ ❤ #پاکیزا دوستی #میرا عشق تو ہے #دوستی اور محبت #پیاری دوستی #دوستی 👬✨👥👬