Follow
❤️لخت آدم❤️
@126198143
830
Posts
2,350
Followers
❤️لخت آدم❤️
614 views
3 days ago
نوید سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شاید ہمیں زہر غم ہستی گوارا ہو چکا ہوگا!” #🙋‍♂️السلام علیکم💐 #منتخب اشعار #💞دل شاعرانہ 💞 #🥰میرا سٹیٹس ❤️
❤️لخت آدم❤️
434 views
4 days ago
پھر یوں ہوا کہ گناہ کی طاقت نہیں رہی. ہم جیسے کتنے لوگ بھی درویش ہوگئے. #🙋‍♂️السلام علیکم💐 #منتخب اشعار #💞دل شاعرانہ 💞
❤️لخت آدم❤️
714 views
4 months ago
ہم صرف الفاظ لکھ سکتے ہیں جنکو سیلاب نے در بدر کر دیا😥 انکا دکھ رنج الم الفاظ میں کیسے آ سکتا ہے😢 #🙋‍♂️السلام علیکم💐 #🙌نیک اصلاح #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
❤️لخت آدم❤️
794 views
5 months ago
کوشش کریں جس سے جتنا بھی جس حد تک بھی تعلق ہو اس تعلق میں مخلص ضرور رہیں منافقت نہ کریں ہو سکتا ہے بعض اوقات آپ کو شدید تکلیف پہنچے، مگر آپکا ضمیر مطمئن ہوگا کہ آپ مخلص رہے ہیں* یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں ناں، یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں۔۔ ہماری سوچوں میں ، یادوں میں ، دل میں ، یہاں تک کہ جسم و جاں میں بھی...!-"* دل کے دروازوں پر لگے نفرت کے تالے کھولیں اور اُن سے زندگی میں محبت کی روشنی آنے دیں۔ خطائیں درگزر کریں اور محبتوں کو عام کریں۔* *خوش رہیں خوشیاں باٹیں* #🙋‍♂️السلام علیکم💐 #نیک اصلاح #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
See other profiles for amazing content