Follow
یَــا رَسُـــــوْلَ اللّٰـہِ اُنْظُــــرْ حَالَنا
@1312187305
1,580
Posts
10,162
Followers
یَــا رَسُـــــوْلَ اللّٰـہِ اُنْظُــــرْ حَالَنا
585 views
6 days ago
شبِ معراج حضورﷺ کے لئے خاص انعامات کی رات ہے۔* ماشاءاللہ🤲🥀🥀🥀🥀 #🕌 نعت شریف🎧
یَــا رَسُـــــوْلَ اللّٰـہِ اُنْظُــــرْ حَالَنا
741 views
6 days ago
*احترام کرنا ، تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں ۔۔۔۔✨🥀🫀* *اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہے ، ذلّت نہیں 🌸🫶🏻* #🥰میرا سٹیٹس ❤️
یَــا رَسُـــــوْلَ اللّٰـہِ اُنْظُــــرْ حَالَنا
5.5K views
12 days ago
جھڑکیاں سہنے کے قابل نہیں ہے جان میری مجھ کو بے درد زمانے سے بچائے رکھنا تیری کہلاتی ہوں تو یہ لوگ مجھے جانتے ہیں میرے آقاﷺ مجھے غیروں سے بچائے رکھنا *صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم!!❤* #🕌 نعت شریف🎧
یَــا رَسُـــــوْلَ اللّٰـہِ اُنْظُــــرْ حَالَنا
1K views
12 days ago
*درود پاک کے سفر کے لیے چنے جانے والے خوش نصیبو* ❗ یہ کوئی عام یا معمولی سفر نہیں ہے ۔ یہ تو سفر ہے جس کی منزل آقا ﷺ ہیں۔ ہم آرزو تو بہت رکھتے ہیں کہ آقا ﷺ کا دیدار ہو جائے ۔ لیکن روزانہ پڑھنے پہ استقامت نہیں رکھ پاتے۔ براہ کرم جو عظیم سعادت ملی ہے اس کی قدر کیجیے۔ قدر نا کرنے پہ سعادتوں سے محرومی ہو جایا کرتی ہے۔ جس مالک نے آپ کو اس سعادت کے لیے چنا ہے۔ اگر وہی محروم کر دے تو انسان چاہ کر بھی نہیں پڑھ سکتا۔ چاہے کم از کم 50 بار پڑھ لیں لیکن ناغہ مت ہونے دیں ۔ جب ناغہ نہیں ہوگا تو عمل زیادہ نا بھی ہوں روزانہ پڑھنے کا انعام تو ملے گا ..... 🪔💎 #🕌 نعت شریف🎧
See other profiles for amazing content