Follow
𝐅ꪖ🇷🅗 🇦🅝
@2403822374
109
Posts
132
Followers
𝐅ꪖ🇷🅗 🇦🅝
26.6K views
25 days ago
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ یہاں کوںٔی کسی کا نہیں بس ٹاںٔم پاس کرتے 😔😭
𝐅ꪖ🇷🅗 🇦🅝
919 views
5 months ago
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ *دلوں کے بوجھ لوگوں کے دلاسـوں سے نہیں۔"* *بلکہ.........!!* *ربّ العالمین کو سجدہ کرنے سے کم ہوتے ہیں*🌸❤‍🩹🥹
𝐅ꪖ🇷🅗 🇦🅝
3.8K views
5 months ago
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ *‏"الفاظ اکثر بے ذائقہ ہوتے ہیں،* *ادا کرنے والے کا لہجہ انہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔۔۔🩶*
𝐅ꪖ🇷🅗 🇦🅝
857 views
5 months ago
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ *`Reminder` 🫧💙* *‏ہمیں زمین پر ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے ۔۔!🤍* تاکہ ایک دوسرے کو خیر کی راہ پر رکھ سکیں۔۔🌸 انسانوں کو اللہ کے قریب کر سکیں۔۔🌸 انہیں جنت کا مستحق بننے میں مدد کر سکیں۔۔🌸 اگر ہم آسانیاں تقسیم نہیں کرتے۔۔🌸 تو اپنی زندگی کی *"اہم عبادت"* سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔🦋
𝐅ꪖ🇷🅗 🇦🅝
964 views
5 months ago
#🥰میرا سٹیٹس ❤️ زندگی اس وقت۔۔۔ حقیقی سانحے اور دکھ سے آشنا ھوتی ھے جب دو انمول نعمتوں ماں اور باپ میں سے کوئی ایک نعمت چھن جاتی ھے دنیا کا کوئی قلم اس دکھ کو نہیں لکھ سکتا اور دنیا کا کوئی فلسفہ اسے کم نہیں کر سکتا ان نعمتوں کی زندگی میں قدر کریں *رَبِّ ارٗحَمٗھُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیٗرَا* `آمین یا رب العالمین`🫀♥️🤲🏻
See other profiles for amazing content