फॉलो करें
ہوم گرل ناول 🥀
@a01961
17
पोस्ट
17
फॉलोअर्स
ہوم گرل ناول 🥀
255 ने देखा
2 दिन पहले
لوگ کچھ بھی کہیں حالات کیسے ہی ہو اک بات پر ہمیشہ یقین رکھیں کہ جو اللہ دینا چاہے وہ کوئی روک نہیں سکتے اور جو اللہ روک دے وہ کوئی دے نہیں سکتے کسی اور انسان کی مجال نہیں کہ اللہ کے کاموں میں دخل کرے بندے سے اللہ اتنی محبت کرتا ہے جتنی اک امی جان نہیں کرتی تو سوچے سمجھے اس بات کو اک امی جان اپنے بچے کی فرمائشیں کو رد نہیں ہونے دیتی ویسے ہی پاک پروردگار بھی اپنے بندے کے اٹھے ہاتھ خالی نہیں لوٹاتے۔! #حقیقت #دنیا کی حقیقت #اردو #اردو پوسٹ
ہوم گرل ناول 🥀
316 ने देखा
17 दिन पहले
کچھ کتابیں پہلی محبت کی طرح ہوتی ہے جو کبھی نہیں بھولتی۔۔!!🥀📚 #اردو پوسٹ #اردو
ہوم گرل ناول 🥀
666 ने देखा
25 दिन पहले
عورت میں حیا ایسی ہونی چاہیے کہ وہ کسی شخص کے دل میں غلط خیال پیدا نا ہونے دے۔۔ اور یہ حیا صرف حجاب سے حاصل نہیں ہوتی۔ بلکہ ؟ یہ آپ کی زبان ۔آنکھیں ۔ دل ۔ سوچ ۔ فکر سے بھی جھلکھنی چاہئیے۔ یاد رکھئے گا آپ کا ہر انداز فتنے سے دور کرنے والا ہو۔ یہ جو ہماری آنکھ ہے نا اس میں سیاہ نور ہے یہ نور بھی تب تک ہے جب تک تماری نظر ٹھیک ہے عورت کا اصل زیور سونا چاندی نہیں بلکہ حیاہ ہے۔۔! #حقیقت #اردو پوسٹ #اردو
ہوم گرل ناول 🥀
421 ने देखा
29 दिन पहले
خويت الروح روح کے درجے پر ہو آپ اللہ کی طرف سے بھیجی گئی آپ تحفہ ہو 🥀 #اردو #اردو پوسٹ #اردو شاعری #اردو شاعری🥀 S🥀M 🥀 خاص دوست
ہوم گرل ناول 🥀
472 ने देखा
1 महीने पहले
پردہ رکھنا سیکھیں بلا وجہ کسی کے عیب کی تشہیرمت کرتے پھریں؟ کبھی سوچا ہے کہ اللہ نے ہمارے کتنے پردے رکھیں ہے اگر سب ظاہر ہو جائے تو شائد ہمیں زندگی جینے کو جگہ نہ مِلے۔۔!! #حقیقت
ہوم گرل ناول 🥀
574 ने देखा
1 महीने पहले
کیا آپ جانتے ہیں شیطان جنات اور اسی طرح شرانگیز مخلوقات روشنی سے دور بھاگتے ہیں اور اندھیروں کو پسند کرتے ہیں۔ اندھیرا...negativity.... میں شدت لاتا ہے۔۔ رات کو اسی لیے ہم ذیادہ emotional.. ہو جاتے ہیں ۔۔ جیسے کی دن میں ہم بہت بہتر ہوتے ہیں! اگر ہمیں شبت زندگی چائیے تو ہمیں اپنے گھروں کو روشن بنانا ہوگا۔۔!! 🥀❤️‍🩹#اردو #اردو پوسٹ
ہوم گرل ناول 🥀
534 ने देखा
1 महीने पहले
وہ جو گمرای کے بعد ہدایت پالینے کی قدر کرتا ہے.......... اور زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی کوشش کرتے ہیں......... تو ماضی کے گناہ اس کو غمزدہ نہیں کرتے....!!!!!! #حقیقت
ہوم گرل ناول 🥀
693 ने देखा
1 महीने पहले
قرآن وہ آئینہ ہے جو بہت شفاف ہے قرآن شریف میں سب کچھ صاف نظر آتا ہے اتنا صاف کہ کبھی کبھی دیکھنے والوں کو خود سے نفرت ہونے لگتی ہے۔۔!! #حقیقت
See other profiles for amazing content