Follow
ذی ش ان
@bazme_e_tabassum
906
Posts
1,682
Followers
ذی ش ان
528 views
12 hours ago
مسائل کبھی زیادہ دیر تک نہیں ٹھہرتے، وہ بس زندگی کی تجربات کی کتاب پر اپنا ایک دستخط چھوڑتے ہیں اور پھر خاموشی سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ یہ مشکلات ہمیں توڑنے نہیں آتیں بلکہ ہمیں سکھانے آتی ہیں۔ ہر مسئلہ ایک سبق، ایک سمجھ اور ایک نیا زاویہ دے کر رخصت ہو جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ وہ درد یاد نہیں رہتا، مگر اس سے حاصل ہونے والی دانائی ہماری شخصیت کا حصہ بن جاتی ہے۔ زندگی کی یہ کتاب انہی دستخطوں سے مکمل ہوتی ہے، اور یہی نشانات ہمیں پہلے سے زیادہ مضبوط، صابر اور باشعور بنا دیتے ہیں۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️
ذی ش ان
548 views
12 hours ago
تعلق لفظوں سے نہیں تسلسل سے زندہ رہتے ہیں، کبھی حال پوچھ لینا، کبھی خاموشی بانٹ لینا یہی چھوٹی چھوٹی توجہ رشتوں کو بوڑھا ہونے سے بچا لیتی ہے۔ #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #💑میری پہلی محبت ❤️ #🥰میرا سٹیٹس ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑
ذی ش ان
719 views
14 hours ago
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔ اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔ وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔ اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی. یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں وہ ۔ لہٰذا میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلیٰ ظرف لوگوں کو میرا سلام....!!! #💑میری پہلی محبت ❤️ #👨🏻‍🏫لوگوں کے لئے سیکھ🧑‍🤝‍🧑 #حقیقی محبت #عشق حقیقی #محبت #سچی محبت true love# #🥰میرا سٹیٹس ❤️
See other profiles for amazing content