#💐مبارکباد اور نیک خواہشات🤩 #💐 آداب 👐
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر زندگی🌹🌻
حمد و ثنا اس رب کے لئے
جسکی رحمت اور مغفرت کا فیضان کبھی رکتا نہیں, جو اوقات سے بڑھ کر رزق تو دیتا ھے - مگر برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا-☘️🍂
دعا هے اللہ پاک سے
وہ ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
امین ثم امین ساقی 💞☕💫☕💞


