#durood shareef 💞 #🌻🕌🤲 दुरुद शरीफ की फजीलत🤲🕌🌻 #shab e jumu'ah durood shareef #durood un pr salam un pr دہانی جمعۃ المبارک*🌹🌹
*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ یہ فرماتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی تحریر میں مجھ پر درود بھیجا (یعنی لکھا ) تو جب تک میرا نام اس تحریر میں رہے گا فرشتے اس کے لئے استغفار کرتے رہیں گے۔“سبحان اللہ العظیم*❤️
*سورۃ الکہف کی تلاوت، صلوۃ سلام کی کثرت کرنا ہر گز نہ بھولیں۔۔*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدُ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى الِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجِيد*


