`کچھ قربانیاں سخت ہوتی ہیں ناں ...؟؟`
صبر کا سمندر ، آنسوؤں کا سیلاب
پھیکی مسکراہٹ اور آپ...!!
*جانتی ہیں کہ یہ ہے تو مشکل لیکن*
`آپ کو کیا ملے گا ...؟؟`
رب کی محبت ..... ♡
وہ محبت جو ہر محبت سے اعلیٰ ہے...!!
مجھے معلوم ہے🤎🍃
آپ بے سکون ہیں لیکن تھوڑا صبر کریں
سمندر میں تیرتے رہیں ایک دن کنارہ آئے گا
سکون کا کنارہ ضرور آئے گا ان شاء اللہ
`آپ بہادر ہیں" 🤍`
*یہ بات آپ نے خود سے کہنی ہے...!!✨💗*
#🕋બેસ્ટ ઈસ્લામિક સ્ટેટ્સ☪️ #Islami Post ☪️️ #👌બેસ્ટ સ્ટેટ્સ📱


