ShareChat
click to see wallet page
search
#Deen ki Baten #خلاصۃ دین کورس #اسلام کی شہزادی پردہ کرتی ہیں #अल्लाहु अकबर #💖💖islamic post💖💖 ۔۔۔۔۔۔۔""کیوں ضروری ہے سلسلہ""....... سلسلہ پوسٹ 25۔ """نازک ترین معاملہ""" یہ ایسا نازک معاملہ ہے کہ عورت جس راستے سے گزر جاتی ہے اور اس کے قدموں کے نشان لگ جاتے ہیں۔۔۔ اگر بعد میں گزرنے والے مرد کا پاؤں اس کے قدموں کے نشان پر پڑ جائے۔۔۔ اللہ تعالی اس مرد کے اندر بھی شہوت پیدا کر دیتے ہیں۔۔۔ شیطان اس کے اندر شہوت کو بیدار کر دیتا ہے۔۔۔ اس لیے یہ بہت نازک معاملہ ہے۔۔۔ اس لیے شریعت نے پردے کو بہت اہمیت دی اور اس کے بارے میں احادیث میں بہت تفصیل موجود ہے۔۔۔ جوان بچیوں کو چاہیے کہ وہ اس کو اپنا جہاد سمجھیں اور ہر وقت اللہ سے دعا مانگیں کے اللہ انہیں اس جہاد میں کامیاب فرما۔۔۔ اس کے بدلے میں کیا ملے گا؟۔۔ اللہ رب العزت کی رضا ملے گی۔۔۔ اور اگر دل کسی کی طرف کھنچے تو چاہیے اللہ سے دعاء مانگے تاکہ اللہ تعالی دل کی کیفیت کو ٹھیک کر دے۔۔۔ مَنْ تَعْشُقَ وَكَمَ عِشْقَهُ مَا ظَهَرَ فَهُوَ شَهِيدٌ """اجر عظیم""" جس کے دل میں کسی طرف کوئی میلان آگیا اور اس نے اس کو چھپایا اور ظاہر نہ کیا اور اسی حالت میں اسے موت آگئی اللہ تعالیٰ قیامت کے دن شہیدوں کا رتبہ عطا فرمادیں گے۔۔۔ سبحان اللہ 🫀 اس لیے اپنی عزت و ناموس کی حفاظت کرنا یہ بچیوں کی بہت بڑی ذمہ داری ہے اور اس کے لیے وہ جتنی احتیاط کریں گی اتنی احتیاط تھوڑی ہے۔۔۔ ہر ہر احتیاط پر اس کو اللہ تعالی کی طرف سے اجر ملے گا۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا ❣️ """شرعی احتیاطیں""" شریعت نے تو یہاں تک کہا کہ اپنے کپڑے ایسی جگہ پر نہ رکھے جہاں غیر محرم مرد کی نظر پڑے۔۔۔ اپنا نام کسی غیر مرد کے علم میں نہ آنے دے، نام تک کا پردہ رکھا۔۔۔ ضرورت پڑے تو فلاں کی بیٹی، فلاں کی بیوی، فلاں کی امی، اس انداز سے غیر محرم کو بتایا جائے، نام کا بھی پتہ نہ چلے۔۔۔ شریعت نے تو اس میں اتنی احتیاط کرنے کا حکم فرمایا اور یہ احتیاط سب اس لیے کہ شیطان کو راستہ نہ ملے۔۔۔ جاری۔۔۔ 👆🏻 برائے مہربانی ہر انے والی پوسٹ کو اپنے عزیز و اقارب تک ضرور پہنچائیں۔۔۔ شکریہ❣️جزاک اللہ خیرا 🌹