❁ *`تلبیہ کے کلمات`* ❁
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،
*رسول اللّٰہ ﷺ کا تلبیہ یہ ہوا کرتا تھا:*
*لَبَّيْكَ اللّٰهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ.*
میں بار بار حاضر ہوں، اے اللہ! تیرے حضور حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، یقیناً تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے، (کسی بھی چیز میں) تیرا کوئی شریک نہیں۔
(صحيح مسلم، حدیث نمبر: 2811)
#☝अनमोल ज्ञान #Deen ki Baten

