ShareChat
click to see wallet page
search
मुहर्रम की पांचवीं तारीख वोह दिन था जब यज़ीदी सेना ने इमाम हुसैन और उनके साथियों पर अपने हमले और तेज़ कर दिए। उसी दिन कूफ़ा के गवर्नर उबैदुल्लाह बिन ज़ियाद ने कर्बला में अपनी सेना के कमांडर उमर बिन साद को एक संदेश भेजा। उस संदेश में हुक्म दिया गया था के इमाम हुसैन और उनके साथियों के दरमियान दरिया ए फरात के पानी के दरमियान रुकावटें खड़ी कर दी जाएं 😞 پانچ محرم وہ دن جس دن امام حسین اور ان کے ساتھیوں پر یزیدی فوج کی طرف سے سختیاں مزید بڑھا دی گئی تھیں۔ اس دن کوفہ کے گورنر عبید اللہ بن زیاد نے کربلا میں موجود اپنے لشکر کے سپہ سالار عمر بن سعد کو ایک خط بھیجا۔ اس خط میں حکم دیا گیا تھا کہ : امام حسین اور ان کے ساتھیوں کے درمیان اور دریائے فرات کے پانی کے درمیان رکاوٹیں کھڑی کی جائیں۔😞 #📝اسلام کا پیغام 🕌 #📝میرے خیالات #😔Sad Status❤️ #💚واٹس ایپ ویڈیو اسٹیٹس 📽 #📖اسلامی واقعات 🕌
📝اسلام کا پیغام 🕌 - ಯ೬ಎlಲ್ (ಲ್ಿ ಯ೬ಎlಲ್ (ಲ್ಿ - ShareChat