ShareChat
click to see wallet page
search
*رسـول اللّٰـہ ﷺ نـے فـرمـایـا:* جمعہ کے دن صبح ہوتے ہی تمام جانور قیامت کے ڈر سے کان لگائے ہوئے ہوتے ہیں حتیٰ کہ سورج طلوع ہو جائے، سوائے جنوں اور انسانوں کے۔ (سنن ابوداؤد، حدیث نمبر: 1046) #Deen ki Baten