اولاد کو بہادر بناؤ تاکہ ضرورت کے وقت تمہاری عزت وجان کی حفاظت کر سکے ،،
ہردوئی " جب ایک مسلم شخص کو پیٹرول پمپ ادھیکاریوں نے اناپ شناپ گالی گلوج دینے لگے معاملہ ہاتھا پائی کو پہونچ گیا تبھی یہ دیکھ ان کی بیٹی تیزی سے اپنی گاڑی کےپاس گئ اور لائسنس والا پستول نکال کر سینہ پر تان کر کھڑی ہوگئی کہ بتا ٹھوک دوں تجھے ؟
یہ دیکھ کر سب کے عقل ٹھکانے لگ گئے اور معاملہ کو رفع دفع کرنے میں ہی عافیت سمجھا "
اسی لئے آج کے دور میں حفاظت کے لئے اوزار کا رکھنا بہت ضروری ہے 👆#share