`ہر سال بدلتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کے لیے اللہ کا وعدہ نہیں بدلتا—`
اگر آپ نے رات کے سجدوں میں اور ذکر میں دعاؤں میں نوافل میں اللہ سے مانگا ہے اور نہیں ملا تو کوئی بات نہیں۔
ہر چیز کا ایک وقت ہے…
ہر دعا کی قبولیت اپنے رب کے کن پر ہوتی ہے
2026 تمہارے لیے تمہاری دعاؤں کی قبولیت کی خوشخبری لے کر آ رہا ہے، *ان شاء اللہ*🔐🫀 #🤲इस्लाम की प्यारी बातें #🤲अल्लाह हु अक़बर #🕋❀◕❀मेरा प्यारा इस्लाम❀◕❀🕋 #🤲 दीन की बातें 🤲 #Islamic maloomaat🕋 اسلامی معلومات