کچھ لوگ مثلِ یوسف ہوتے ہیں
بچھڑ جائیں تو آنکھیں یعقوب ہوجاتی ہیں
ہر نظر کا یوسف مختلف ہے
پر ہر یوسف کے بچھڑنے کی تکلیف ایک سی ہے
دل چیر دینے والی ۔۔۔۔
آنکھوں کا نور چھین لینے والی ۔۔۔۔. 💔🥀
#🍂احساس🍂#💚پاک محبت 🤍#💞عشق محبت💖
ولک فی قلبی مکان،لا یستقرفیہ غیرک !
اور میرے دل میں تمہارا ایک مقام ہے جہاں کوئی اور نہیں بس سکتا 🖤🥀🖇️....!!
#🍂احساس🍂#💚پاک محبت 🤍#💞عشق محبت💖#👩🏻❤️👨🏻 سچا ساتھی 🤗
مجھے اُن لوگـوں کـی تـوجہ شرمندہ کـر دیتـی ہـے جن کے لیے میں نے کبھی کوئی احسان نہیں کیا اور ان لوگوں کی ناشکری مجھے حد سے زیادہ تکلیف دیتی ہے جن کے لیے میں نے اپنـی انگلیوں کو شمع کی طرح جلایا❤️🩹
#🍂احساس🍂#📝میرے خیالات#🖊️الفاظ🙌
ادب کے تقاضے پر
لوگوں کو اچھی طرح سے سنیں ،
احتیاط کے طور پر
ان کی ہر بات پر یقین نہ کریں۔۔۔۔۔۔🙂🥀
#🍂احساس🍂#📝میرے خیالات#😎مزاجی شاعری#🙂کڑوی مگر سچی بات💬#✍میری قلم سے📜