📗{Quraan Se Seefa}📚☆
116 Posts • 65K views
Beiman
553 views 24 days ago
#خلاصۃ دین کورس #💖💖islamic post💖💖 #📗{Quraan Se Seefa}📚☆ #Deen ki Baten #अल्लाहु अकबर خلاصۂ دین…#26 باب: فرائضِ اسلام *احرام کے ممنوعات* اللہ پاک ہم سب کو حجِ مقبول نصیب فرمائیں۔ سچے شوق کا کم از کم درجہ یہ ہے کے اُس تقاضے کا پورا علم حاصل کیا جائے۔ 👆🏻 پیغام کو عام کیجئے
14 likes
6 shares
Beiman
553 views 25 days ago
"قران کریم کا تعارف اور ہماری ذمہ داری" سلسلہ پوسٹ 10 آخری قرآن کریم کو چھوڑنے والوں کے لیے وعید۔۔ شفاعت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے محرومی۔۔ آخر میں جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے گنہگار لوگو کو حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت مل جائے گی اور وہ جنت میں چلے جائیں گے۔۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا جائیگا اب جہنم میں دو قسم کے بندے رہیں گے۔۔ ایک وہ جسے قرآن روکے گا اور دوسرا وہ جس نے کسی کا ناحق قتل کیا ہو۔۔ اعلان ہوگا انہیں ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہنا ہے۔۔۔ یعنی اب ایمان والوں میں سے جھنم میں صرف دو قسم کے بندے رہ گئے ہیں۔۔۔، (کافر، منافق اور مشرک تو جہنم میں رہیں گے ہی, شفاعت کی بات ایمان والوں کے لیے ہو رہی ہے) تو ان میں سے کون باقی بچ جائے گا؟۔۔۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: کہ دو طرح کے لوگ بچ جائیں گے :۔ (1) الا مَنْ حَبَسَهُ القُرْآنُ " وہ بندہ جسے قرآن روکے گا۔۔ اللہ یہ مجھے پڑھا نہیں کرتا تھا۔۔۔ اس نے یاد تو کیا تھا، مگر بھول گیا تھا۔۔۔ مہینوں گزر جاتے تھے، میں اس کے گھر میں پڑا رہتا تھا۔۔ یہ اخبار پڑھتا تھا، یہ ٹی وی دیکھتا تھا، گھنٹوں مووی، ڈرامے دیکھا کرتا تھا، یہ دوستوں سے گپیں لگاتا تھا، لیکن میری طرف اسکی کوئی توجہ نہیں تھی۔۔۔ اس نے میرا حق ادا نہیں کیا۔۔۔ جس کو قرآن روکے گا، اس کے بارے میں اللہ کے نبی علیہ السلام فرماتے ہیں: کہ وہ جہنم میں رہ جائے گا۔۔ آج ہم سوچیں کہ کیا ہم ایک مہینے میں قرآن پاک کی تلاوت کر لیتے ہیں؟۔۔ دو مہینے میں کر لیتے ہیں؟۔۔ ایک سال میں کم از کم دو مرتبہ قرآن کا پڑھنا یے عوام الناس پر قرآن کا حق ہے۔۔۔ حافظِ قرآن کے لیے اتنا پڑھنا، کہ قرآن پاک یاد رہے، یہ قرآن کریم کا حق ہے۔۔۔ اب رمضانی حافظ ذرا سوچیں۔۔ کہ اللہ کے نبی صلی الہ وسلم کی شفاعت ہو جائے گی اور گناہ گار جنت میں چلے جائیں گے، مگر قرآن کا حق ادا نہ کرنے والے جہنم میں ہی رہیں گے۔۔۔ اللہ ہماری حفاظت فرمائے۔۔ اللہ پاک ہمیں قرآن کریم کو سمجھکر پڑھنے کا ذوق و شوق عطا کرے، قران کریم کا حق ادا کرنے والے بنائے اور اپنی لاریب کتاب قرآن مجید کو ہمارے حق میں قبر و حشر کا سفارشی بنائیں۔۔ اسے ہمارے خلاف گواہ نہ بنائیں۔ آمین یا ربالعالمین۔۔ 👆🏻 پیغام کو عام کیجئے انشاءاللہ تعالی یہ عمل اپ کے لیے صدقہ جاریہ بنے گا۔۔ شکریہ❣️جزاک اللہ خیرا 🌹 #अल्लाहु अकबर #💖💖islamic post💖💖 #خلاصۃ دین کورس #Deen ki Baten #📗{Quraan Se Seefa}📚☆
ShareChat QR Code
Download ShareChat App
Get it on Google Play Download on the App Store
10 likes
9 shares