حج کے مہینے کے پہلے دس دن کی اہمیت!!
امام احمد بن حنبل کو امام ابو عوانہ نے بتایا کہتے:
ہم سعید الجریری کے پاس ذوالحج کے پہلے دس دنوں میں گئے تو انہوں نے (ڈانٹتے ہوئے) کہا:
یہ (اللہ کی عبادت میں) مشغول رہنے کے دن ہیں ، اور لوگوں کو اپنی ضروریات کی پڑی ہے ، جب کہ انسان افسوس کے قریب ہوتا جاتا ہے (کہ کاش میں نیکی کر لیتا!) "
`[سؤالات الأثرم للأمام أحمد بن حنبل ص 39]`
#🕋حج فارم بھرنے کی تاریخ بڑھا دی گئی📜 #🕌 نعت شریف🎧