Pray For Palestine🇵🇸
5K Posts • 21M views
Beiman
455 views 16 hours ago
*غزہ* 💔🥺🇵🇸 *پنجرے کے پیچھے مار پیٹ تشدد ہر گزرتا دن ایک سال کے برابر ہے ان کی اس تکلیف پر ہمارا خاموش رہنا ظالموں کے ساتھ* *شراکت داری کے مترادف ہے* *کون پسند کرتا ہے روز حشر وہ* *یہـودیوں کے ساتھ اٹھایا جائے۔؟* *اے قوم مسلم تو کتنی بے حس ہو گئی، اپنے عیش وعشرت میں ڈوب کر غزہ کو بھول گیا.. اے ایمان والوں! تمہیں غزہ کو یاد رکھنا ہوگا، اپنی گردنوں کو جہنّم سے چھڑانے کے لیے* *اے ہمارے پروردگار! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دیجئے، ہمارے قدم جمائے رکھ اور ظالم کافروں کے مقابل ہماری مدد فرما، يا اللہ! ہمیں اہلِ شام میں شامل فرما 🇵🇸🤲🏻😔* #فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما #Palestine support karo #freepalestine🇵🇸 #palestine #masjide_aqsa#qiblaeawwal# #Pray For Palestine🇵🇸
11 likes
12 shares