#❤❤بیشک شوبہان اللہ❤❤ اگر کبھی درود شریف پڑھتے پڑھتے آنکھیں نم ہو جائیں ، تصور میں میٹھے مدینے کا عکس بننے لگے ، تو سمجھ لینا ، کہ بارگاہِ رسالت میں حاضری ہو گئی ہے ،
آقائے دو جہاں ، خاتم الانبیاء ، سید المرسلین ، محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمہاری محبت کا جواب محبت سے دیا ہے ، محبوبِ خدا ﷺْ کے تم بھی محبوب ہو گئے ہو
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللہ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَا حَبِیْبَ اللہﷺْ
#میرا_عشق_درودوسلام 🌸اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍﷺ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ!
ﷺ🌸