ShareChat
click to see wallet page

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾آج جمعے کا دن ہے یارب العالمین اس مبارک دن کے خاطر ہمارے سارے گناہ معاف فرما آمین #انشاءالله تعالی' #🤲آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 #ماشاءاللہ 😍 جمعہ مبارک*"کاش وہ دن جلدی آئے* *جب ہم مدینے میں بیٹھ کر قرآن پڑھیں"🫶🏻🫠* *♥️آمین♥️* 😇🥹🫶🏻❤️‍🩹⁩ المدينهالمنوره😍❤️ المدينه_المنوره شكرن

708 ने देखा