ShareChat
click to see wallet page

💕اَللّٰـــــهُــمَّ صَـــلِّ عَــــلٰی سَيِّــــدِنَا مُحَـــمَّـدٍ وَّعَــلٰٓی اٰلِــہٖ وَسَـــِــــلّمُ 💖 🍀🙏☘️ الــــلّٰــــه☘️ آپـــ سب کو صحت و ســــلامتی والی💐 خوشیوں بــــــھری🥀 زندگی نصیب فرمائیں 🤲 الــــلّٰــــه ☘️آپ کی دعاؤں🤲 کو شرف قبولیت🌷 عـــــطا فــــرمائیں🤲 الــــلّٰــــه☘️ آپ کی🍁 ضــــرورتوں کو غیب سے پورا فـــرمائیں🤲 الــــلّٰــــه ☘️گــــھروں میں اتــــفاق 🌹محبت و ســـلوک 🍀پیدا فرمائیں🤲 الــــلّٰــــه☘️ آپـــــ کے بچوں 💖کو نیک فـــرمانبردار💞 بنائیں 🤲 اور معاشرے کا کامیاب انسان بنائیں 🤲 الــــلّٰــــه☘️ آپـــــ کے دلوں کو خوش🌹 اور پرسکون❣️ رکھیں🤲 دوسروں کے احساس اور ہدایت والی زندگی کے ساتھ 🤲 آمــــــــین🙏🤲🌙 یکم شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو 🌙 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمیں ایک اور بابرکت مہینہ نصیب ہوا۔ یہ مبارک چاند ہمارے دلوں میں ایمان کی روشنی، اعمال میں اخلاص اور زندگی میں برکتیں لے کر آئے۔ اللہ ہمیں اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادت، درود و سلام اور نیکیوں کی توفیق عطا فرمائے۔ شعبان المعظم کا یہ مقدس مہینہ ہمیں رمضان المبارک کی تیاری کا بہترین موقع عطا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف کرے اور ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲☘️🌹درود شریف☘️🌹 ﺑِﺴْـﻢِ ﷲِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِید ☘️🌷☘️🌷☘️🌷☘️🌷☘️💫🏵اللہ اور اسکے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں ، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو 🏵💫 🏵💫‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ💫🏵 🏵💫اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد💫🏵 🏵💫جزاكم الله خير الجزاء💫🏵 #🤲آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

973 ने देखा